نوجوت سنگھ سدھو مشکل میں

پاکستان کے خالیہ عام انتخابات میں فاتح سابق کرکٹر عمران خان ،جنہوں نے اپنی خلف برداری تقریب میں نوجوت سنگھ سدھو کو مدعو کر رکھا تھا، کو اب بھارت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے . بھارت میں چند انتہا پسند ہندہوں نے انکے سر تک کی قیمت لگا دی ہے . یاد رہے کہ عمران خان کی جانب سے بہت سے دوسرے کھلاڑیوں کی بھی دعوت دی گئی تھی جنہوں نے ذاتی وجہوہات کے بناء پر معزرت کر لی تھی .
نوجوت سنگھ بھارت سے پاکستان جانے والے اکیلے ہی تھے . نوجوت سنگھ سدھو کو پاکستان کے آرمی چیف کو گلے سے لگانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے . این ڈی ٹی وی کو خالیہ دیے جانے والے انٹرویو میں انہوں نے اپنے پاکستان جانا صیح قرار دیا ہے اور آرمی چیف کو گلے ملنا بھی خوش آئیند جانا ہے .

Facebook Comments