شمالی وزیرستان درنا ختم نیا تنازہ شروع

آس پاس
41
0

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونحوا میں ضم ہونے والا علاقہ شمالی وزیرستان میں گزشتہ دنوں سیکورٹی فورسز کی جانب سے دو نوجوانوں کے ہلاکت کے بعد اہل علاقہ سراپہ احتجاج تھے ، مقامی لوگوں نے درنا دے رکھا تھا جوکہ مقامی حکومت کی جانب سے مکمل تعاون اور کاروائی کی یقین دہانی کے بعد ختم کر دیا گیا تھا . لیکن پاکستانی فوجی ادارے کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے جاری کردہ بیان کے بعد نیا تنازہ شروع ہو گیا ہے .
اطلاعات کے مطابق مقامی خکومت نے زمے داروں کا تعین کرنے کے بعد انکا کورٹ مارشل کرنے کا یقین دلایا تھا ، جو کہ میجر غفور نے اپنے ٹویٹر پر جاری بیان میں غلط قرار دیا ہے اور کہا کہ تحقیقات کرائی جائیں گی لیکن کسی قسم کو کوئی کورٹ مارشل ہونے کا کوئی تعلق نہیں ہے .

Facebook Comments