زمین کے ایک سے زیادہ چاند ہیں.

ہنگری میں سائینسدانوں کا کہنا ہے ہماری زمین کے ایک سے زیادہ چاند ہیں جو کہ ہماری زمین کے گرد چکر لگا رہے ہیں. تقرییا 50 سال کی تحقیق اور بہت سارے غلط مفروضوں کے بعد ہنگری کے سائنسدانوں نے بہت سارے تصویروں کے مدد سے اس مفروضے کو صیح ثابت کرنے کی کوشش کی ہے .
ان بادل نما چاندوں کو پہلے ایک پولش سائنسدان نے دریافت کیا تھا ، تاہم اس کو ایک مفروضہ جان کر مسترد کر دیا گیا تھا.

© Illustration by Gabor Horvath

Facebook Comments