ُپاکستان کی امریکی پر پابندی

پاکستان
26
0

امریکی میں مقیم پاکستانی سفارتکاروں کی نقل وحرکت کو محدود کرنے کی پابندی کے بعد اب پاکستان نے بھی پاکستان میں امریکی سفارتکاروں کی نقل و حرکت محدود کردی ہے اور ان پر پابندی عائید کی ہے . اس سارے تناظر کا سبب گزشتہ دنوں امریکی سفارتکار کی گاڑی سے موٹرسائیکل سوار کی ہلاکت ہے ، انٹرنیٹ پر نشر کی جانے والی وڈیو میں صاف دیکھائی دیتا ہے کے سفارتکار سرخ لائیٹ کے باوجود ٹریفک سگنل پر رکنے کے بجائے اپنی گاڑی گزارتا ہے جو دوسری سمت سے آنے والی موٹرسائیکل سوار سے ٹکرا جاتی ہے . اس واقع میں موٹرسائیکل سوار 22 سالہ نوجوان ہلاک ہوا اور دوسرا شدید زخمی ہوا تھا، تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ کرنل جوزف اسوقت شراب کے نشے میں دھت تھا اور اسنے اپنی گاڑی سے نکلنے سے صاف انکار کیا اور سفارتکاری کے اصول کے تحت گرفتاری اسکو گرفتار نہیں کیا جاسکتا، اسلام آباد کے اعلٰی عدالت نے بھی اپنے فیصلے میں کہا ہے کرنل سفارتکار ہونے کے باوجود اس جرم سے رہا نہیں کیا جا سکتا.
پاکستان کے دفاعی ادارے نے انٹرنیٹ میں جاری اپنے بیان میں کہا ہے کے امریکہ کی جانب سے کرنل کو ملک سے فرار کرانے کے لیے طیارے کی آمد بھی اسکو نہیں لے جا سکتی ہے . دوسری جانب امریکی نے بھی پاکستانی سفارتکاروں کی نکل و‌حرکت مہدود کر کے اس کا برپور جواب دیا ہے .

© Provided by The Hill

Facebook Comments