تیارہ کیوبہ میں گر کر تباہ


کیوبا کی ائیرپورٹ کے قریب 40 سالہ پرانا تیارہ گر کر تباہ ہو گیا، تیارے میں عملے کے ارکان سمیت کل 105 افراد سوار تھے جن میں سے 100 کی ہلاکت ہو چکی ہے . 5 خواتین کو زندہ نکال لیا گیا ہے جنکی خالت خطرے میں بتائی جاتی ہے .
مقامی خبررساں ادارے کے مطابق طیارہ ہوامیں جانے کے ساتھ ہی فنی خرابی کے باعث زمین پر آ گرا .
عینی شاہدوں کے مطابق طیارہ پرواز کے ساتھ ہی ایک زور دار دھماکے کے ساتھ ہوا میں کی پٹھ کر زمین پر گر گیا . کیوبا کے تحقیقاتی ادارے نے جائے وقوعہ پرخادثہ کی وجوہات کے لیے تحقیقات کر رہی ہے دوسری جانب بوئینگ کمپنی نے بھی اپنی تحقیقاتی ٹیمیں کیوبہ روانہ کر دی ہیں .

Facebook Comments