سپاہی مقبول حسین انتقال کرگئے.

جموں کشمیر
89
0

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاقہ تراڑ کھل سے تعلق رکھنے والے اور 1965 کی جنگ میں بھارت کے قیدی رہنے والے سپاہی مقبول حسین اٹک سی ایم ایچ میں انتقال کر گئے . پاکستانی فوجی ادارے کی جانب سے انکی وفات کی تصدیق کی گئی ہے . 40 سال بھارت کی قید میں رہنے والے سپاہی مقبول 2005 میں پاکستان میں واپس آئے اور آتے ہی انہوں نے اپنی رجمنٹ میں اطلاع کی . انکا تعلق آزادکشمیر رجمنٹ سے تھا .

Facebook Comments