سرینگر ہائی وے دوسرے روز بھی بند

سری نگر
12
0

سرینگر اور جموں میں خالیہ ہونے والی تیز ترین بارشوں کے سبب علاقے کے کچھ حصوں میں اب تک بارش کا پانی کھڑا ہے . تیز بارشوں کی وجہ سے ہائی وے پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہے ، جسکو دو دن گزر جانے کے باوجود نہیں کھولا جا سکا ہے . لینڈ سلائیڈنگ کا یہ واقع رامباہ ضلعے میں پیش آیا ہے ، مسلسل بارش کی وجہ سے ابھی تک اس کو کھولا نہیں جا سکا ، جسکی وجہ سے گاڑیوں کی بہت بڑی تعداد ہائی وے پر پھسی دیکھی جا سکتی ہے .

Facebook Comments