ٹیکساس میں ایک اور سکول فائیرنگ

امیریکی ریاست ٹیکساس میں ایک اور سکول فائیرنگ کا واقع پیش آیا جسمیں 10 طالب علموں کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے . واقع پاکستانی طالبہ کی ہلاکت کی تصدیق بھی ہوئی ہے جو پاکستان سے کلچرل ایکسچینگ پروگرام کے تخت امریکہ میں اپنی پڑھائی جاری کئے ہوئے تھی.

پاکستانی طالبہ کے والدین کا کہنا تھا کہ انکو فائیرنگ کے واقع کی اطلاع خبروں سے ملی جس کے بعد سکول انتظامیہ سے اسکی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے .

Facebook Comments