افغانستان میں اس سال 5213 بم گرائے گئے

آس پاس
17
0

امریکی جریدے فروبز کے مطابق اس سال امریکہ نے نوے مہینے تک 5213 بم گرا دیئے ، مرنے والے اور زخمیوں کی تعداد کا اندازہ لگانا ممکن نہیں .اسکی بڑی وجہ عالمی میڈیا کے اس بارے میں کوئی خاص توجوہ نہ ہونا ہے .

FORBES

فضائی حملوں کا اضافہ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے کے بعد ہوا. یہ یاد رہے کے افغانستان کے بیشتر علاقے پر یا تو طالبان کا قبضہ ہے یا پھر دوسرے جنگجوں داعش وغیرہ کا قبضہ ہے . امریکہ اور اس کے اتخادیوں کے یہ سبے سے بڑا اور جارخانہ خملہ ہے ، ان حملوں میں عام لوگوں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں کی لا تعداد ہلاکتوں کی بھی خبریں ہیں.

Facebook Comments