2019 میں آنے والی سپر کاریں-

سفر
24
0

پیش خدمت ہے 2019 کو آنے والی سپر کاریں ، جنکی قیمت 200000 امریکی ڈالر سے 10000000 تک ہے .

سب سے پہلے مرسیڈیز جی ٹی 63 ایس
قیمت::: 167،700 امریکی ڈالر
انجن سائیز:::4.0 لیٹر 4000 یاماہا 100سی سی موٹر سائیکلوں کے برابر

Motoring ResearchMotoring Research

2. فراری مونزہ
قیمت:::1750،000
انجن سائیز:::6.5 لیٹرز
صرف دو سیکنڈ چائیے 124 مائیلز فی گھنٹہ کی رفتار کو پہنچنے کو .اور یہ 300 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جا سکتی ہے.

Motoring Research

Facebook Comments