ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایک اور نیا شوشا۔

دنیاصحت
429
0
sample-ad

امریکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے جراثیم کش ادوایات کو انجیکش کی صورت میں استعمال کرنے سے کرونا وائیرس سے بچا جا سکتا ہے ۔ دوسری جانب امریکی صدر کے اس بیان سے پوری دنیا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی چکی ہے ۔
بڑی جراثیم کش ادوایات بنانے والی کمپنیوں نے سخت ترین تنبیخ جاری کر دیں ہیں۔ جنکا کہنا تھا کہ یہ ادوایات انتہائی نقصان دہ ھو سکتی ہیں۔ انجیکشن کی صورت میں لینا تو درکنار کچھ لوگوں کے لیے جسم کے بیرونی حصے پر گرنے کی صورت میں بھی نقصان دہ ھو سکتی ہیں۔
یہاں یہ یاد رہے کہ ٹرمپ کی جانب سے ہی ملیریا کی دوا کرونا کے لیے لینے کی تجویز دی گئی تھی۔ کچھ ممالک کلوروکون سرے سے ھی غائیب ھو گئی تھی۔ خالیا تخقیق سے پتا چلا ھے کہ کلوروکون کچھ مریضوں کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ھو چکی ہے ۔
اب ضرورت اس امرھے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو اس قسم کے شوشوں سے باز کیا جائے۔ امریکہ میں کرونا سے مرنے والوں کی تعداد بچاس ھزار سے تجاوز کر چکی ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

Comments are closed.