2018 کا کون بنے کا کروڑ پتی

جیرمی کلارکسن جو کہ کون بنے کا کروڑ پتی کے نئے میزبان ہیں کو اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے لائیو پروگرام کون بنے گا کروڑ پتی کے مہمان کے سوال کے جواب کو بنا کمپوٹر سے تصدیق کیے ہوئے صیح قرار دیا . خال میں موجود خاظرین نے تالیاں بجائیں لیکن مہمان اور میزبان اس وقت یہ دیکھ کر خیران رہ گئے جب سکرین پر جواب دوسری آپشن میں آیا .

Provided by Trinity Mirror Plc Credits: ITV

Facebook Comments